بجلی کا شارٹ فال 5547 میگا واٹ ہوگیا ،احتجاج جاری

بجلی کا شارٹ فال 5547 میگا واٹ ہوگیا ،احتجاج جاری
بجلی کا شارٹ فال 5547 میگا واٹ ہوگیا ،احتجاج جاری

  

 لاہور (ما نیٹر نگ ڈیسک ) ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فا ل 5547 میگا واٹ ہو گیا ہے جبکہ صبح سے ہی مختلف شہروں میں تو ا نائی بحرا ن کے خلاف ا حتجاج شروع ہو گیا ہے ۔ پیپکوذرائع کے مطابق کرا چی الیکٹرک سپلائی کمپنی (کے ای ایس سی) کو 70 میگا واٹ بجلی فراہم کی جارہی ہے جبکہ 12 سے 16گھنٹو ں کی لو ڈ شیڈ نگ جا ری ہے ۔ خانیوال میں غیر اعلا نیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کے دوران شہریوں نے واپڈا آفس کاگھیرا ﺅ کر لیا۔

مزید : بزنس /Breaking News