امریکی ڈالرنے پاکستانی روپے کومزید’لتاڑ‘ دیا

امریکی ڈالرنے پاکستانی روپے کومزید’لتاڑ‘ دیا
امریکی ڈالرنے پاکستانی روپے کومزید’لتاڑ‘ دیا

  

کراچی (ماینٹرنگ ڈیسک)انٹربنک ٹریڈنگ کے دوران ڈالر 94روپے کا ہوگیا۔انٹر بنک فاریکس مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میںپاکستانی روپے کی قدر میں 23پیسے کمی واقع ہوئی ہے۔ڈیلرز کے مطابق برآمدی تیل کی بڑی ادائیگیوں کی وجہ سے روپے کی قد ر دباﺅ کا شکار ہوئی ہے کیونکہ اس ضمن میں 14کروڑ ڈالرکی رقوم ادا کی گئی ہیں۔

مزید : بزنس /Breaking News