پنجگور بازار میں دھماکہ، چارافرادزخمی

پنجگور بازار میں دھماکہ، چارافرادزخمی
پنجگور بازار میں دھماکہ، چارافرادزخمی

  

پنجگور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجگور بازار کے بسم اللہ چوک میں دھماکے سے چار افراد زخمی ہوگئے جنہیں سول ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔پولیس کے مطابق ریموٹ کنڑول بم دھماکے کے ذریعے سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی ۔دھماکے کے بعد فورسز کی بھاری نفری نے جائے دھماکہ پر پہنچ کر علاقے کو سیل کردیا۔

مزید : قومی /Breaking News