فلائی اوور کی تعمیر، جگہ کا معاوضہ نہ ملنے پر ملتان میں شہری نے خود کشی کرلی

فلائی اوور کی تعمیر، جگہ کا معاوضہ نہ ملنے پر ملتان میں شہری نے خود کشی کرلی
فلائی اوور کی تعمیر، جگہ کا معاوضہ نہ ملنے پر ملتان میں شہری نے خود کشی کرلی

  

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)مکان کی جگہ پر فلائی اووربننے اور معاوضہ نہ ملنے پر شہری نے خود کشی کرلی ۔ملتان میں نیشنل ہائی وے پرامجد کی جگہ پر حکومت نے کمہاراں والافلائی اوور تعمیر کردیالیکن متعلقہ محکموں کے چکر لگانے کے باوجود غریب محنت کش کو اُس کی جگہ کا معاوضہ نہ مل سکا جس پرا ٓج اُس نے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی ۔پولیس نے لاش تحویل میں لے کر ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردی۔

مزید : جرم و انصاف