کہوٹہ کے قریب وین کھائی میں گر گئی، پانچ مسافر جاں بحق

کہوٹہ کے قریب وین کھائی میں گر گئی، پانچ مسافر جاں بحق
کہوٹہ کے قریب وین کھائی میں گر گئی، پانچ مسافر جاں بحق

  

کہوٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)راولپنڈی کے نواحی علاقے بیور میں مسافر وین کھائی میں گرنے سے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔پولیس اور امدادی ٹیموں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کردی ہیں جبکہ مزید تفصیلات ابھی موصول ہورہی ہیں ۔

مزید : راولپنڈی /Breaking News