ضلع کچہری لاہو ر کے مال خانے میں آگ بھڑک اُٹھی

ضلع کچہری لاہو ر کے مال خانے میں آگ بھڑک اُٹھی
ضلع کچہری لاہو ر کے مال خانے میں آگ بھڑک اُٹھی

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ضلع کچہری کے مال خانے میں آگ بھڑک اُٹھی جس پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔مال خانے میں اسلحہ اور بارودبھی موجود ہے جس سے زیادہ نقصان کا خدشہ ظاہرکیاجارہاہے۔

مزید : لاہور /Breaking News