احمد مختارنے ایم ڈی نیشنل ٹرانسمشین اینڈ ڈسپیچ کو معطل کردیا

احمد مختارنے ایم ڈی نیشنل ٹرانسمشین اینڈ ڈسپیچ کو معطل کردیا
احمد مختارنے ایم ڈی نیشنل ٹرانسمشین اینڈ ڈسپیچ کو معطل کردیا

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیرپانی و بجلی نے چارج سنبھالتے ہی محکمے میں اکھاڑ پچھاڑ شروع کردی ہے جس کے تحت اُنہوں نے ایم ڈی نیشنل ٹرانسمشین اینڈ ڈسپیچ کو معطل کردیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احمد مختار کاکہناتھاکہ رسول بخش کو ناقص کارکردگی کی بنیاد پر معطل کیاگیاہے۔

مزید : اسلام آباد /Breaking News