چھ فیڈر بند،لاہور کے مختلف علاقوں میں چھ گھنٹوں سے بجلی کی فراہمی معطل

چھ فیڈر بند،لاہور کے مختلف علاقوں میں چھ گھنٹوں سے بجلی کی فراہمی معطل
چھ فیڈر بند،لاہور کے مختلف علاقوں میں چھ گھنٹوں سے بجلی کی فراہمی معطل

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے مختلف علاقوں میںچھ فیڈر کی بندش کی وجہ سے مسلسل چھ گھنٹے سے بجلی بند ہے جس کی وجہ سے پانی کی شدید قلت پیداہوگئی ہے ۔ملتان روڈ ، مسلم ٹاﺅن ،نیومسلم ٹاﺅن ،گارڈن ٹاﺅن ،فیروز پور روڈ اور بندروڈ سمیت مختلف علاقوں میں صبح آٹھ بجے سے بجلی بند ہے جبکہ مکینوں کاکہناہے کہ ایس ڈی اور آفس کے فون نمبر بھی بند ہیں ۔

مزید : لاہور /Breaking News