رحما ن ملک کو مشیر داخلہ بنائے جانے کا امکان

رحما ن ملک کو مشیر داخلہ بنائے جانے کا امکان
رحما ن ملک کو مشیر داخلہ بنائے جانے کا امکان

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رحمان ملک کومشیر داخلہ بنائے جانے کا امکان ہے۔میڈیا ذرائع کے مطابق تھوڑی دیرکے اندر رحمان ملک کو وفاقی وزیرداخلہ کی بجائے مشیر داخلہ تعینات کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کیے جانے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ سپریم کو رٹ کے فیصلے کے بعدرحما ن ملک کی سینٹ کی رکنیت معطل کردی گئی ہے۔

مزید : سیاست /اہم خبریں /Breaking News