ڈرون حملوں کے فائدے کم اور نقصان زیادہ ہیں:دفترخارجہ
اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے ڈرو ن حملوںپر شدید رد عمل کا اظہا ر کر تے ہو ئے کہا ہے کہ ان ڈرو ن حملوں کے نقصا نا ت ان سے حا صل ہو نے وا لے فوا ئد سے کہیں زیا دہ ہے ۔دفترخا ر جہ کے تر جمان نے کہا ہے کہ ڈرون حملے پاکستان کی خو د مختا ری اور سالمیت کے خلا ف میں اوران حملوں پر پا کستان کا موقف برا وا ضح ہے کہ یہ ڈرو ن حملے مکمل طو ر پر نقصا ن دہ ہیں۔