واپڈکے وزیر "عوامی "ہوگئے
اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)پا نی وبجلی کے وزیر احمد مختا ر نے کہا ہے کہ لو ڈ شیڈنگ ختم نہیں کی کر سکتے مگر اس میں کمی کی کو شش کر رہے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے انکا کہنا تھا کہ صا ر ف سے زیا دتی کا مطلب مجھ سے ز یا دتی سمجھا جا ئے گا اور تمام کمپنیاں کو ٹے پر عمل کی پا بند ہو نگی ۔ان کا کہنا تھا کہ بقا یا ت کی و صو لی کیلئے آ پریشن شروع کیا جا رہا ہے ۔لیکن اوور بلنگ کا خا تمہ بھی اولین ترجیح ہو گی ۔