ہلاکتیں نہ رکیں تو پولیس افسروں کی چھٹی کر ادوں گا:قائم علی شاہ

ہلاکتیں نہ رکیں تو پولیس افسروں کی چھٹی کر ادوں گا:قائم علی شاہ
ہلاکتیں نہ رکیں تو پولیس افسروں کی چھٹی کر ادوں گا:قائم علی شاہ

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلی سندھ قا ئم علی شا ہ نے کہا ہے کہ وہ کراچی میں امن واما ن کی ذ مہ دا ری قبو ل ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ کراچی ٹا رگٹ کلنگ اور فائرنگ پر قا بو نہ پا یا گیا تو ڈی آ ئی جی سے لیکر ایس ایچ او تک ہٹا دیا جا ئے گا ۔

مزید : کراچی