شاہ رُخ کے بعد رنبھیرکپور بھی سگریٹ نوشی پر "پکڑے "گئے

شاہ رُخ کے بعد رنبھیرکپور بھی سگریٹ نوشی پر "پکڑے "گئے
شاہ رُخ کے بعد رنبھیرکپور بھی سگریٹ نوشی پر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)راجستھان کی عدالت نے اداکار شاہ رخ خان کے بعد رنبیر کپور کو بھی سر عام سگریٹ نوشی پر نوٹس جاری کرتے ہوئے 26جون کو طلب کر لیا ہے۔  رنبھیر نے یہ جوانی ہے دیوانی“ کی شوٹنگ میں راجستھان میں سیکشن پانچ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کھلے عام سگریٹ نوشی کی۔قانون کے مطابق عوامی مقامات پرسگریٹ نوشی کی کم از کم سزا چھ ماہ اور دو سو روپے جرمانہ ہے۔

مزید :

تفریح -