میمو کمیشن نے تحقیقات مکمل کرلیں

میمو کمیشن نے تحقیقات مکمل کرلیں
میمو کمیشن نے تحقیقات مکمل کرلیں

  

اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک) میمو کمیشن تحقیقاتی رپو رٹ مکمل کرکے اس کی ایک کا پی سپریم کورٹ کو بھیج دی ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسی کی صدارت میںمیمو کمیشن نے ساڑھے چارہ ماہ تک میمو گیٹ سکینڈل کی تحقیقات کہیں جس میں امریکہ میں پاکستانی سابق سفیر حسین حقانی نے ابتدائی بیان قلم بند کرایا تھاجبکہ امریکی شہری منصور اعجاز نے ویڈیو لنک کے ذریعے لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن سے اپنا بیان ریکارڈ کرایا۔جسٹس قاضی فائز عیسی کا کہنا ہے کہ جن اداروں نے اہم کردار ادا کیا انکے شکر گزا ر ہیں۔

مزید : قومی