اسلام کی تبلیغ ،عورت کی تکریم ،خواتین کا ٹی وی چل پڑا

اسلام کی تبلیغ ،عورت کی تکریم ،خواتین کا ٹی وی چل پڑا
اسلام کی تبلیغ ،عورت کی تکریم ،خواتین کا ٹی وی چل پڑا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

قا ہرہ (مانیٹرنمگ ڈیسک)مصر میں پردہ دار خواتین کے مخصوص ٹیلی وژن چینل نے آزمائشی نشریات شروع کردی ہیں۔ چینل کا مقصد اس خیال کو غلط ثابت کرنا ہے کہ گھریلو خواتین کو کام نہیں کرنا چاہیے۔عام مصری خواتین نقاب کا استعمال کرتی ہیں اور عام طور پر انہیں صرف گھریلو خواتین سمجھا جاتاہے،مگر ماریہ نامی اس چینل نے عملے میں صرف پردہ دار خواتین کو شامل کیا ہے۔اس کے کسی بھی پروگرام کے کونٹینٹ یا ایڈیٹوریل میں کسی مرد کا عمل دخل نہیں ہے۔چینل میں کام کرنے والی خواتین کا کہنا ہے کہ یہ چینل اسلام کی تبلیغ کے لیے ہے اور وہ اسے مسجد سمجھ کر رضاکارانہ طور پر کام کر رہی ہیں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -