کسی اسمبلی کارکن دہری شہریت نہیں رکھ سکتا:اعتزاز احسن

کسی اسمبلی کارکن دہری شہریت نہیں رکھ سکتا:اعتزاز احسن
کسی اسمبلی کارکن دہری شہریت نہیں رکھ سکتا:اعتزاز احسن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پا رٹی کے رہنما اورسینیٹراعتزازاحسن کا کہنا ہے کہ کسی بھی اسمبلی کارکن دہری شہریت نہیں رکھ سکتا۔میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے انکا کہنا تھا کہ شہری تو دہری شہریت رکھ سکتاہے لیکن اسمبلی کارکن دہری شہریت نہیں رکھ سکتا۔

مزید :

اسلام آباد -