بھارت نے پاکستانی کھیلوں کی "بحالی "کابیڑا اٹھالیا

بھارت نے پاکستانی کھیلوں کی "بحالی "کابیڑا اٹھالیا
بھارت نے پاکستانی کھیلوں کی

  

نئی دہلی(مانیڑنگ ڈیسک)انڈین ہاکی فیڈ ریشن کے سیکرٹیر ی جنرل ناریندرباٹرا نے انکشا ف کیا ہے کہ ر واں مہینے پاکستانی ہاکی فیڈریشن سے مذاکرات کرینگے۔تاکہ پاکستان میں ہا کی چیمپنز کپ کروا یا جا ئے۔ ناریندرباٹرا کا کہنا تھا کہ اس میں دونوں ممالک کی ٹاپ چا رڈومیسٹک ٹیمیں حصہ لیں گی اور یونٹ کانام انڈوپاک چیمپنزکپ ہوگا۔ یونٹ سالانہ بنیادپرکھیلاجائیگا۔ اگر اس کے بعد بھی کھیلوں کی بحا لی نہ ہو ئی تو مزید اقداما ت کیے جا ئیں گے

مزید : کھیل