اے ایس ایف کا سعو دی سفا رتکا رکو پیٹنے وا لے اہلکا ر پولیس کو دینے سے انکا ر

اے ایس ایف کا سعو دی سفا رتکا رکو پیٹنے وا لے اہلکا ر پولیس کو دینے سے انکا ر
اے ایس ایف کا سعو دی سفا رتکا رکو پیٹنے وا لے اہلکا ر پولیس کو دینے سے انکا ر

  

اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)ائیر پو رٹ سیکیو رٹی فو رس ( اے ایس ایف ) نے سعودی ڈیفنس اتا شی پر تشددکر نے وا لے اہلکا ر پولیس کے حوا لے کر نے سے انکار کر دیا ہے ۔پو لیس کے مطابق ای ایس ایف کے انکا ر کے بعداب یہ اہلکا ر گر فتا ر کر نے کیلئے محکمہ د فا ع کو تحریری ڈا کٹ بھیج دیا گیا ہے ۔

مزید : اسلام آباد