ن لیگ کا قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آﺅٹ

ن لیگ کا قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آﺅٹ
ن لیگ کا قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آﺅٹ

  

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن جماعت مسلم لیگ ن نے حکومت کیخلاف احتجاج جاری رکھا اور اس کے اراکین وزیراعظم کے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے ایوان سے واک آﺅٹ کر گئے ۔

مزید : اسلام آباد