کیچ میں دو مسافربس سے اتا ر کر قتل کر دیے گئے

کیچ میں دو مسافربس سے اتا ر کر قتل کر دیے گئے
کیچ میں دو مسافربس سے اتا ر کر قتل کر دیے گئے

  

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) بلو چستا ن کیچ میں دوافراد کو بس سے اُتا ر کر قتل کر دیا گیا ہے ۔لیویز ذرا ئع کے مطا بق بس مند سے کرا چی جا رہی تھی کہ نا معلوم افراد نے دو افراد کو بس سے اُ تا ر کر فا ئرنگ کر کے قتل کر دیا ۔لیویز حکا م نے علا قے کو گھیرے میں لیکر کا ر وا ئی شروع کر دی ہے ۔

مزید : کوئٹہ