طالبہ نے افریقہ کی ا ونچی ترین چوٹی پر’ پاکستانی پرچم ‘ بلند کردیا

طالبہ نے افریقہ کی ا ونچی ترین چوٹی پر’ پاکستانی پرچم ‘ بلند کردیا
طالبہ نے افریقہ کی ا ونچی ترین چوٹی پر’ پاکستانی پرچم ‘ بلند کردیا

  

اسلام آ با د(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی نژاد تنزانیہ کی اٹھا رہ سالہ طالبہ علوینہ نے افریقہ کی بلندترین جبیرو چوٹی سرکرلی ہے اور یہ اعزاز پاکستان کے نام کردیا ہے ۔افریقہ کی بلندترین چوٹی سر کر کے پاکستانی کی پہلی خاتون کا اعزاز حاصل کرنے والی علوینہ نے اپنی کامیابی پاکستان کے نام کرنے کے ساتھ ساتھ اگلے سال ماو¿نٹ ایورسٹ سرکر نے کا ارادہ بھی ظاہر کیا ہے ۔ علویناسکول کے34طلبہ کے ساتھ جبیروکے سفرپرروانہ ہوئی تھیں۔

مزید : ڈیلی بائیٹس