قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی لندن میں چیریٹی شو میں شرکت کے بعد وطن پہنچ گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی لندن میں چیریٹی شو میں شرکت کے بعد وطن پہنچ گئے

لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاہد آفریدی، سعید اجمل اور احمد شہزاد لندن میں چیریٹی شو میں شرکت کے بعد آج وطن واپس پہنچیں گے۔ قومی کرکٹرز کے لندن میں اپنے قیام کے دوران منعقدہ چیئریٹی شو میں تھیلسمیا میں مبتلا بچوں کی امداد کے لئے ایک کروڑ 70 لاکھ روپے اکٹھے کیے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی