ہالی ووڈ فلم” آرٹ آف اسٹیل“ کا نیا ٹریلرریلیز

ہالی ووڈ فلم” آرٹ آف اسٹیل“ کا نیا ٹریلرریلیز

نیویارک( نیٹ نیوز) ہالی ووڈ فلم آرٹ آف اسٹیل کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا گیاہے،ڈرامہ اور کامیڈی سے بھرپور فلم20 جون کو سینماگھروں کی زینت بنے گی،اس فلم کی کہانی ایک ایسے چور کے گرد گھومتی ہے جو اپنے بھائی کے ساتھ مل کر ڈکیتی کا منصوبہ بناتا ہے،لیکن اسے معلوم نہیں ہوتا کہ اس کا بھائی اور دیگر چور الگ سے خفیہ منصوبہ بنارہے ہیں،تاکہ لوٹا جانے والا تمام مال اکیلئے ہی ہتھیاسکیں،نکولس تباروک کی اس فلم میں مرکزی کردار کارکرٹ رسل ادا کررہے ہیں،جبکہ دیگر جے بروچل،میٹ ڈلن شامل ہیں،ڈرامہ اور کامیڈی سے بھرپور فلم آرٹ آف اسٹیل 20 جون کو سلور اسکرین کی زینت بنے گی۔

مزید : کلچر


loading...