بھارت میں پیداواری سرگرمیوں میں اضافہ، پرچیزنگ مینجرز انڈکس مئی میں 53.2 پر آگیا

بھارت میں پیداواری سرگرمیوں میں اضافہ، پرچیزنگ مینجرز انڈکس مئی میں 53.2 پر ...

نئی دہلی (اے پی پی) بھارت میں پیداواری سرگرمیوں میں اضافے کی وجہ سے ایچ ایس بی سی پرچیزنگ مینجرز انڈکس(پی ایم آئی) اپریل کے 52.5 سے بڑھ کر مئی میں 53.2 پر آگیا۔ بھارت کا پی ایم آئی مسلسل ساتویں ماہ اضافے میں جا رہا ہے۔ مئی میں پیداواری سرگرمیاں عروج پر رہیں جس کی وجہ سے ایکسپورٹ آرڈرز میں خاطر خواہ اضافہ ہے۔

مزید : کامرس