تیل کی عالمی قیمتیں

تیل کی عالمی قیمتیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

                                     سنگاپور (اے پی پی) ایشین آئل مارکیٹ میں منگل کو خام تیل کے نرخ تیز رہے جس کی وجہ چین اور امریکا کی بہترین پیداواری رپورٹس ہیں۔امریکا کے اہم ترین سودے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی دن کے وسطی اوقات میںجولائی کیلئے فروخت 4 سینٹ بڑھ کر 102.51 ڈالر فی بیرل جبکہ برنٹ نارتھ سی کروڈ کی اسی عرصے کیلئے تجارت 9 سینٹ اضافے کے بعد 108.92 ڈالر فی بیرل رہی۔ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکی آئل مارکیٹ میں بھی خام تیل کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان ہے جس کی وجہ انسٹی ٹیوٹ آف سپلائی مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ مئی کے دوران پرچیزنگ مینجمنٹ انڈیکس بڑھ کر 55.4 پوائنٹس ہوگیا جوکہ اپریل میں 54.9 پوائنٹس تھا۔
(irf/jav/hab 1110:14

مزید :

کامرس -