عوامی مقامات پر بیت الخلاء تعمیر کرائے جائیں،عارفخان

عوامی مقامات پر بیت الخلاء تعمیر کرائے جائیں،عارفخان


لاہور(پ ر) سماجی ومز دور راہنما عارف خان نے خادم اعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے اپیل کی ہے کہ وہ عام پبلک مقامات پر بیت الخلاء کی تعمیر کروائیں انہوں نے کہا بعض دفعہ حاضر خواتین بچوں اور دوسرے شہروں سے آئے مزدورتاجر وغیرہ پبلک مقامات پر بیت الخلاء ہونے کی وجہ سے بہت تکلیف کا سامنا کرتے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4