سینئر وکیل عبد الحمید طالب کا انتقال

سینئر وکیل عبد الحمید طالب کا انتقال
سینئر وکیل عبد الحمید طالب کا انتقال

  


لاہور (پ ر)سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کی مجلس عاملہ کے سابق رکن سینئر ایڈووکیٹ رانا عبدالحمید طالب گذشتہ روز انتقال کر گئے ۔مرحوم نے پسماندگان میں دو بیٹے رانا عامر،رانا عاصم ایڈووکیٹ اور تین بیٹیاں چھوڑی ہیں۔ مرحوم کو قاضی پار ک شاہدرہ کے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیاان کی روح کے ایصال ثواب کےلئے قران خوانی آج اد ا کی جائیگی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4