شفیق آباد ، نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ ، علاقے میں خوف و ہراس

شفیق آباد ، نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ ، علاقے میں خوف و ہراس

لاہور(کرائم سیل)تھانہ شفیق آباد کے علاقے میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔بتایا گیا ہے کہ شفیق آباد کے علاقے باغ منشی لدھا کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے ہوائی فائرنگ کر دی اور فرار ہو گئے جس کے نتیجے میں علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا تاہم پولیس نے اس واقعہ سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔

مزید : علاقائی