کاریں چوری کرنے والے گروہ کے سرغنہ سمیت دو ملزمان گرفتار

کاریں چوری کرنے والے گروہ کے سرغنہ سمیت دو ملزمان گرفتار

لاہور (کر ائم سیل)اینٹی وہیکلز لفٹنگ سٹاف سول لائن نے شاپنگ سنٹرز، ہاﺅسنگ سوسا ئٹیوں ،پلازوں اور دیگر تجارتی مراکز کے باہر سے کاریں چوری کر کے جعلی نمبر پلیٹیں لگا کر بذریعہ موٹر وے علاقہ غیر لے جا کر فروخت کرنے والے گروہ کے سرغنہ سمیت دو ملزموں کو گرفتار کر لےا،ملزمان کی نشاندہی پر 70لاکھ روپے سے زائد مالیت کی مسروقہ کاریں ماسٹر کیزاور کاریں چوری کرنے کے دیگر آلات بھی برآمد کر لیے ہیں ۔

مزید : علاقائی