اے آئی جی سلطان اعظم تیموری کی خدمات پنجاب کیلئے طلب

اے آئی جی سلطان اعظم تیموری کی خدمات پنجاب کیلئے طلب

لاہور(وقائع نگار خصوصی) حکومت پنجاب نے وفاق سے اے آئی جی پولیس اسلام آباد سلطان اعظم تیموری کی خدمات پنجاب کے لئے طلب کر لی ہیں۔ انہیںپنجاب میں کسی اہم عہدے کے لئے طلب کیا گیا ہے۔

مزید : صفحہ آخر