گلوکارہ عینی کی سابق وزیر حنا ربانی کھر سے ملاقات

گلوکارہ عینی کی سابق وزیر حنا ربانی کھر سے ملاقات
گلوکارہ عینی کی سابق وزیر حنا ربانی کھر سے ملاقات

  


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) گلوکارہ عینی خالد نے سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر سے ملاقات کی جس کا مقصد ناروے اور پاکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کا فروغ تھا۔ عینی خالد کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی وفود کا تبادلہ بھی اشد ضروری ہے کیونکہ کلچر کے ذریعے فاصلے بہت جلد کم ہوتے ہیں اور فنکار اس سلسلے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔۔ اس موقع پر ناروے سے تعلق رکھنے والے سیاستدان عامر جاوید شیخ اور دیگر لوگ بھی موجود تھے۔

مزید : تفریح