سارہ چوہدری پھر ماں بن گئیں

سارہ چوہدری پھر ماں بن گئیں
سارہ چوہدری پھر ماں بن گئیں

  


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیلی ویژن کی سابق مقبول اداکارہ سارہ چوہدری کے گھر دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے اور انہوں نے اپنے بیٹے کا نام جبرائیل رکھا ہے ۔ سارہ چوہدری نے ٹی وی کے بہت سے ڈراموں میں مرکزی کردار ادا کرکے بے پناہ شہرت حاصل کی تھی لیکن چار سال قبل انہوں نے شوبز سے مکمل کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد خود کو تبلیغ اسلام کے لئے وقف کرلیا تھا۔ سارہ چوہدری اب سارہ خان کے نام سے سوشل میڈیا پر بھی لوگوں کو اسلامی تعلیمات کا درس دیتی ہیں۔

مزید : تفریح