وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا گورنر سندھ سے رابطہ ، ہمدردی کا اظہار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا گورنر سندھ سے رابطہ ، ہمدردی کا اظہار
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا گورنر سندھ سے رابطہ ، ہمدردی کا اظہار
کیپشن: dar

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کو ٹیلی فون کرکے ہمدری کا اظہار کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ نے کہا کہ آزمائش اور مشکل کی اس گھڑی میں حکومت الطاف حسین ، ایم کیو ایم اوراس کے کارکنوں کے ساتھ ہے۔الطاف حسین کو ہر طرح کی سفارتی معاونت فراہم کریں گے۔ وزیر خزانہ نے اس موقع پر متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی صحت یابی کے لئے دعا بھی کی ۔

مزید :

اسلام آباد -