خاتون بن کر فحش باتیں کرنے والے امریکی کو 20 سال قید

خاتون بن کر فحش باتیں کرنے والے امریکی کو 20 سال قید
خاتون بن کر فحش باتیں کرنے والے امریکی کو 20 سال قید

  


نیو جرسی ( مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیٹ پر خود کو نوجوان خاتون کے طور پر پیش کرنے والے امریکی کو جیل بھجوا دیا گیا۔ وفاقی جج نے نیوجرسی کے رہائشی 43 سالہ برین جیکب کو انٹرنیٹ پر خاتون بن کر بچوں کے متعلق فحش نگاری (Child Pornography) کرنے کے مقدمہ میں 20 سال قید کی سزا سنائی ہے۔متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ جیکب سماجی رابطہ کی ایک ویب سائٹ (MySpace) پر خود کو خاتون کے طور پر پیش کرتے ہوئے ایک نابالغ بچے سے فحش گپ شپ کرتا تھا۔ واضح رہے کہ جیکب کو مزید 15 سال نگران کی سر پرستی  میں بھی گزارنے پڑیں گے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس