A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

پھالیہ، ہسپتال کا اے سی بند کرنے پر مریض نے خود کشی کرلی

پھالیہ، ہسپتال کا اے سی بند کرنے پر مریض نے خود کشی کرلی

Jun 04, 2018 | 12:28:PM

منڈی بہاﺅالدین (ویب ڈیسک) ہسپتال کا اے سی بندکرنے پر مریض نے خود کشی کرلی۔

بتایا گیا ہے کہ پھالیہ کے موضع گھگوکی کا رہائشی نوجوان محمد ذاکر ولد محمد اقبال تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں بیماری کی وجہ سے زیر علاج تھا، گزشتہ روز قیامت خیز گرمی میں ہسپتال کے ایڈمن آفیسر کے حکم پر وارڈ کے اے سی بند کردئیے گئے جس کی وجہ سے مریضوں کا برا حال ہوگیا۔

مریض محمد ذاکر نے استفسار کیا تو عملہ نے بدتمیزی کی جس سے دلبرداشتہ ہوکر وہ ہسپتال سے باہر نکلا اور سڑک پر ایک ٹرالی کو  ٹکر مار کر موت کو گلے لگالیا۔ متوفی کی نعش کافی دیر سڑک پر پڑی رہی۔

مزیدخبریں