مریم نواز اور حمزہ شہباز عید کہاں پر منائیں گے؟ پتا چل گیا

مریم نواز اور حمزہ شہباز عید کہاں پر منائیں گے؟ پتا چل گیا
مریم نواز اور حمزہ شہباز عید کہاں پر منائیں گے؟ پتا چل گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )ن لیگ کے نائب صد ر حمزہ شہباز اور مریم نوازشریف اپنے اپنے گھروں میں جبکہ نوازشریف پہلی مرتبہ جیل میں عید منائیں گے ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف لندن میں عید منائیں گے تاہم ان کے بارے میں اطلاعات موصول ہو رہی ہیں کہ وہ عید کے بعد آٹھ جون کو پاکستان واپس لوٹ رہے ہیں ۔ان کے علاوہ راناثنااللہ فیصل آباد ، مریم اورنگزیب اسلام آباد ، شاہد خاقان عباسی راولپنڈی ، خواجہ آصف سیالکوٹ اور رانا تنویر مرید کے میں عید منائیں گے ۔

مزید :

قومی -