گلوکار علی ظفر کی والدہ کو بڑی یونیورسٹی کی وائس چانسلر تعینات کر دیا گیا

گلوکار علی ظفر کی والدہ کو بڑی یونیورسٹی کی وائس چانسلر تعینات کر دیا گیا
گلوکار علی ظفر کی والدہ کو بڑی یونیورسٹی کی وائس چانسلر تعینات کر دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف پاکستانی گلوکار علی ظفر کی والدہ ڈاکٹرکنول امین کو ہوم اکنامکس یونیورسٹی کی وائس چانسلر تعینات کر دیا گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق علی ظفر کی والدہ ڈاکٹر کنول امین پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ انفارمیشن مینجمنٹ کی پروفیسرہیں تاہم اب انہیں ہوم اکنامکس یونیورسٹی کی وائس چانسلر تعینات کر دیا گیا ہے ،ڈاکٹرکنول امین کے قومی وبین الاقوامی جرائدمیں 100تحقیقی مقالہ جات شائع ہوچکے ہیں۔ اس حوالے سے علی ظفر کا کہناتھا کہ میری والدہ میری ہیرو ہیں ۔

مزید :

قومی -