نواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار عمران خان ہونگے ، حمزہ شہباز

نواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار عمران خان ہونگے ، حمزہ شہباز
نواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار عمران خان ہونگے ، حمزہ شہباز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا کہ نواز شریف کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے ، نواز شریف کوکچھ ہواتو اس کے ذمہ دار عمران خان ہونگے ۔

دنیا نیوز کے مطابق حمزہ شہبازنے کہا کہ نواز شریف کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے اور جیل میں کسی قسم کی فوری طبی سہولت موجود نہیں ہے ۔
انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے ذاتی معالج کو ایک ہفتہ بعد ملنے کی اجازت دی گئی ہے ، اب اگر نواز شریف کوکچھ ہواتو اس کے ذمہ دار عمران خان ہونگے ۔

مزید :

قومی -