عید الفطر ہمیں ایثار اور بھائی چارےکا درس دیتی ہے ، وزیر اعظم کی قوم کو مبارکباد

عید الفطر ہمیں ایثار اور بھائی چارےکا درس دیتی ہے ، وزیر اعظم کی قوم کو ...
عید الفطر ہمیں ایثار اور بھائی چارےکا درس دیتی ہے ، وزیر اعظم کی قوم کو مبارکباد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پا کستان آن لائن)وزیر اعظم عمران نے کہا کہ قوم کو عید الفطر کی مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ عید الفطر کا دن ہیں ایثار اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے قوم کوعید الفطر پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے ہمیں خوشیوں بھرا یہ دن عطا کیا ۔
ان کا کہنا تھاکہ عید الفطر کا مقصد مسلمانوں میں ایثار ، بھائی چارئے اور اخوت کوفروغ دیناہے ، عید الفطر کا دن ہمیں ایثار اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے ۔ صدر مملکت عارف علوی نے بھی قوم کو عید الفطر کی مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -