چیف ایگزیکٹو پرنس ٹریول فیصل آباد سلمان عثمان کے والد الحاج محمد داؤد انتقال کرگئے

چیف ایگزیکٹو پرنس ٹریول فیصل آباد سلمان عثمان کے والد الحاج محمد داؤد ...

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) پرائیویٹ حج سکیم کے ایک اور سینئر ترین حج آرگنائزر اور فیصل آباد کی نامور کاروبار شخصیت چیف ایگزیکٹو پرنس ٹریول فیصل آباد،سلمان داؤد،عثمان داؤد،ہاشم داؤد،رضوان داؤدکے والد الحاج محمد داؤد قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے۔نماز جنازہ دارلعلوم فوارہ چوک فیصل آباد میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکت۔الحاج داود حج و عمرہ میں خاص پہچان کے حامل تھے سعودیہ میں بھی طویل عرصہ تک خدمات انجام دینے کا اعزاز حاصل ہے۔

پرنس ٹریول فیصل آباد

مزید :

صفحہ آخر -