ڈپٹی ڈائریکٹر حج کمپیوٹر سیل حکیم اللہ خٹک بھی کورونا کا شکار

ڈپٹی ڈائریکٹر حج کمپیوٹر سیل حکیم اللہ خٹک بھی کورونا کا شکار

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) وزارت مذہبی امور کے ڈپٹی ڈائریکٹر حج کمپیوٹر سیل حکیم اللہ خٹک بھی کرونا کا شکار ہوگئے۔ حکیم اللہ خٹک نے انپے گھر میں ہی اپنے آپ کو آئسولیٹ کر لیا ہے۔

حکیم اللہ خٹک

مزید :

صفحہ آخر -