پاکستان اوردبئی کے درمیان فضائی آپریشن بحال

  پاکستان اوردبئی کے درمیان فضائی آپریشن بحال

  

اسلام آباد (آئی این پی)امارات ایئرلائنزنے پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔امارات ایئرلائنزنے پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا اعلان کرتے ہوئے پاکستان اوردبئی کے درمیان فضائی آپریشن کی بحالی کاشیدول جاری کر دیا ہے۔ ایئرلائن کے مطابق فضائی آپریشن 8 جون سے بحال کیا جائے گا، ہفتہ وار 14 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔ امارات ایئرلائنز کراچی سے دبئی کیلئے 7، لاہورسے 5 اور اسلام آباد سے ہفتہ وار2 پروازیں چلائے گی۔

فضائی آپریشن

مزید :

صفحہ آخر -