انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ

انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ

  

نیویارک(اے پی پی)انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ٹیکساس میں خشک موسم کے باعث پیداوار کم ہونے کا امکان ہے۔ایکسچینج میں روئی کے وقفے کے بعد جولائی کے لیے سودے 0.35 سینٹ (0.6 فیصد) اضافے کے ساتھ 60.41 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 34261 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کے مقابلے میں 27310 کم ہیں۔

مزید :

کامرس -