اداکارہ صدف کنول اور شہروز سبزواری کا جھوٹ بے نقاب

اداکارہ صدف کنول اور شہروز سبزواری کا جھوٹ بے نقاب

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ صدف کنول اور شہروز سبزواری کو شادی کے بعد لوگوں کی طرف سے سخت تقنید کا سامنا ہے جس کے جواب میں شہروز نے ایک وڈیو پیغام بھی جاری کیا ہے تاہم اب انکشاف ہوا ہے کہ یہ شادی تین دن پہلے نہیں بلکہ ایک ماہ پہلے ہوئی تھی جس کا ثبوت صدف کے موبائل سے لی گئی وہ تصویر ہے جس پر لکھا ہوا one month ago.ذرائع نے بتایا ہے شادی کو جان بوجھ کر چھپایا گیا حالانکہ جب شہروز کی والدہ نے کچھ عرصہ پہلے سالگرہ منائی تھی تو صدف کنول نے کمنٹس میں ”مام”لکھا تھا لیکن یہ کمنٹ انہوں نے کچھ دیر بعد ڈیلیٹ کردیا تھا۔اس کے علاوہ صدف کے ہاتھوں پر جو مہندی نکاح کے وقت ہے وہی ایک ماہ پہلے کی تصویر میں بھی دکھائی دے رہی ہے۔

لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ نکاح کو ایک ماہ تک کیوں چھپایا گیا۔

مزید :

کلچر -