غیر قانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن، 16کنال قیمتی اراضی واگزار

غیر قانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن، 16کنال قیمتی اراضی واگزار

  

لاہور (سٹی رپورٹر)لاہور لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل احمد عزیز تارڑ کی ہدایت پرمیٹروپولیٹن پلاننگ ونگ کے شعبہ اسٹیٹ مینجمنٹ پرائیوٹ ہاؤسنگ سکیمزکے عملے نے پرائیوٹ رہائشی سکیموں میں غیر قانونی تعمیرات مسمار کر کے 16 کنال اراضی واگزار کروا لی۔ مزید برآں قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر پانچ سکیموں کے دفاتر سربمہر کر دیئے۔آپریشن کی نگرانی ڈائریکٹر اسٹیٹ مینجمنٹ بشریٰ نصیر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر طیبہ وقار نے کی

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -