ہال روڈ میں ٹریفک کے معاملات کو درست کیا جائے،شہزاد چوہان

  ہال روڈ میں ٹریفک کے معاملات کو درست کیا جائے،شہزاد چوہان

  

لاہور(سٹی رپورٹر)سینئر تاجر رہنما ہال روڈ شہزا دچوہان نے کہا ہے کہ ہال روڈ وملحقہ مارکیٹس کے داخلی او ر خارجی راستوں سمیت اندرونی گزرگاہوں پر بے ہنگم اور شدید ترین ٹریفک کا بہاؤ کاروباری معمولات میں شدید رکاوٹ اور تنگی کا باعث ہے۔تاجر تنظیموں کے قائدین اس سنگین ترین مسئلے پر اختلافات اور فاصلے ختم کرتے ہوئے مل بیٹھ کر اس کا حل نکالیں تاکہ ہال روڈ پر آمدورفت میں آسانی ہوسکے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -