تمیم اقبال ڈبلیو ایف پی کے سفیر مقرر

تمیم اقبال ڈبلیو ایف پی کے سفیر مقرر

  

ڈھاکہ(یواین پی)بنگلا دیشی اوپنر تمیم اقبال کو ان کے ملک میں اقوام متحدہ کی ذیلی ایجنسی ورلڈ فوڈ پروگرام کا قومی سفیر مقرر کردیا گیا۔انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر چہ بنگلا دیش نے گزشتہ چند سال میں تیزی سے ترقی کی تاہم دیہی علاقوں میں اب بھی غربت موجود ہے۔

 واضح رہے کہ شکیل شیخ پی سی بی کے گورننگ بورڈ کے سابق رکن اور نجم سیٹھی کی چیئرمین شپ کے دوران مشیر کی حیثیت سے ذمہ داریاں نبھائیں تاہم ایک قانونی فرم کی جانب سے شکیل شیخ کو ایک لیگل نوٹس بھجوایا گیا، جس میں ایک کروڑ 40 لاکھ روپے فنڈز کی مد میں وصول کئے جانے پر سوالات اٹھائے گئے ہیں

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -