پشاور، ماسک نہ پہننے پر جرمانے شروع شہری کو ایک ہزار کی رسید تھما دی گئی

پشاور، ماسک نہ پہننے پر جرمانے شروع شہری کو ایک ہزار کی رسید تھما دی گئی

  

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور میں کورونا وائرس کے پھیلاو کے باوجود ماسک نہ پہننے پر جرمانوں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا، شہری کو احکامات نہ ماننے پر ایک ہزار روپے کی رسید تھمائی گئی۔تفصیلات کے مطابق حکومتی اعلان کے باوجود متنی کے علاقے میں شہری نے ماسک نہیں پہنا تھا، قانون کی خلاف ورزی پر اسسٹنٹ کمشنر نے شہری کو جرمانہ کیا۔شہری کو جرمانے کی جو رسید دی گئی ہے اس پر تحریر ہے کہ ماسک نہ پہننے پر جرمانہ عائد کیا گیا۔

جرمانہ

مزید :

علاقائی -