رکن قومی اسمبلی راحت امان اللہ اور ان کے بیٹے کا کورونا ٹیسٹ پازٹیوآگیا

رکن قومی اسمبلی راحت امان اللہ اور ان کے بیٹے کا کورونا ٹیسٹ پازٹیوآگیا

  

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)این اے 119 سے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی بریگیڈیئر (ر) راحت امان اللہ بھٹی اور ان کے بیٹے عمر کا کرونا ٹیسٹ پازٹیوآگیا ہے بریگیڈئیر راحت امان اللہ اور ان کے بیٹے نے اپنے آپ کو کورنٹائن کر لیاخدشہ ہے کہ حلقہ کے عوام کی خدمت اور مختلف مقامات پر راشن کی تقسیم کے دوران کہیں سے کرونا کا شکار ہوئے، انہوں نے اپنی صحت یابی کیلئے حلقہ کی عوام سے دعا کی اپیل کی ہے۔

کرونا ٹیسٹ مثبت

مزید :

علاقائی -