سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج مشیرعالم کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

  سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج مشیرعالم کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج مشیرعالم کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد اور دیگر جج صاحبان نے مرحومہ کے انتقال پر افسوس اور غمزدہ خاندان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ سینئر ترین جج جسٹس مشیر عالم کی ہمشیرہ انتقال کر گئی ہیں، چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس گلزار احمد ن ے مرحومہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے، چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے دیگر جج صاحبان نے غمزدہ خاندان سے ہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو حوصلہ فرمائے ۔
انتقال

مزید :

علاقائی -